بدھ 11 نومبر 2026 - 03:00
حدیث روز | باطن ظاہر پر برتری رکھتا ہے

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے ظاہر اور باطن کے باہمی توازن کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«مَنْ کَانَ ظَاهِرُهُ أَرْجَحَ مِنْ بَاطِنِهِ، خَفَّ مِیزَانُهُ.»

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس شخص کا ظاہر اس کے باطن سے بہتر ہو، اس کے اعمال کا پلڑا ہلکا ہو جاتا ہے۔

بحار الأنوار، جلد 68، صفحہ 365

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha